جج وڈیو سکینڈل ،شریک ملزم حمزہ عارف بٹ کہ ضمانت بعدازگرفتاری کی درخواست منظور

0

اسلام آباد (این این آئی)انسداددہشتگردی عدالت نے جج ویڈیو سکینڈل کیس میں شریک ملزم حمزہ عارف بٹ کہ ضمانت بعدازگرفتاری کی درخواست منظور کر لی۔ پیر کو مرکزی ملزم ناصر بٹ کے بھتیجے حمزہ عارف بٹ کی ضمانت بعدازگرفتاری کی درخواست پر سماعت انسداددہشتگردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن نے کی۔ دور ان سماعت عدالت نے شریک ملزم حمزہ عارف بٹ کہ ضمانت بعدازگرفتاری کی درخواست منظور کر لی۔عدالت نے شریک ملزم حمزہ عارف بٹ کی 3 لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.