جعلی اکائونٹس ، ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس ، احتساب عدالت نے آصف علی زر داری کو بارہ فروری کو طلب کرلیا

0

اسلام آباد(این این آئی)احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس پر سماعت کے دور ان سابق صدر آصف علی زرداری کو 12 فروری کو طلب کر لیا۔پیر کو دور ان سماعت آصف زرداری کیساتھ انچارج نوڈیرو ہاؤس ندیم بھٹو ، شریک ملزم اشفاق لغاری کو بھی نوٹس جاری کر دیا گیا ،نوٹس احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے جاری کئے۔نیب نے آصف زرداری کو ضمنی ریفرنس میں ملزم نامزد کیا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.