ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ میجر (ر) بشیراحمد خان سے قبائلی رہنما و ممتاز تاجر مجاہد خان نورزئی ملاقات کر رہے ہیں

0

چمن۔ ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ میجر ریٹائرڈ (ر) بشراحمد بڑیچ سے چمن کے سیاسی او قبائلی رہنما ممتاز تاجر نورزئی قوم کے سربراہ حاجی مجاہدخان نورزئی کی قیادت میں ایک وفد نے ملاقات کی ملاقات کے دوران چمن شہر میں درپیش مسائل کے حوالے سے آگاہ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے درپیش مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی اس موقع پر چمبر آف کامرس کے صدر آدم خان اور تاجر میرؤس خان بھی موجود تھے ۔ڈپٹی کمشنر بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چمن سمیت ضلع کے عوام کو درپیش مسائل حل کرنے کا ہر ممکن اقدامات کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ضلع کے عوام کی خدمت کو ہم اولین ذمہ داری سمجھتے ہیں اور اس حوالے سے کوئی کو تائی برداشت نہیں کی جائے گی۔وفد ڈپٹی کمشنر کا شکریہ ادا کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.