کمشنر کوئٹہ عثمان علی خان سے آج پیر کے روز کمشنر آفس میں صوبائی مشیر و چیئرپرسن کیو ڈی اے محترمہ بشری’ رند نے ملاقات کی

0

کمشنر کوئٹہ عثمان علی خان سے آج پیر کے روز کمشنر آفس میں صوبائی مشیر و چیئرپرسن کیو ڈی اے محترمہ بشری’ رند نے ملاقات کی ، صوبائی مشیر و چیئرپرسن کیو ڈی اے محترمہ بشری’ رند اور کمشنر کوئٹہ عثمان علی خان کے مابین کوئٹہ میں امن و امان کی صورتحال کوئٹہ پیکج کے تحت کوئٹہ میں سڑکوں کی تعمیر کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی ۔۔۔۔۔۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.