کوپن ہیگن (زیبائے پاکستان آئی این پی) ڈینش وزیر خارجہ جیب کوفوڈ کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت برطانیہ کی طرف سے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے تحفظ کے مجوزہ اقدام کو مثبت نظر سے دیکھتی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈینش وزیر خارجہ جیب کوفوڈ نے کہا کہ سمندر کے کنارے واقع ہونے والے ملک کی حیثیت سے ڈنمارک کا آزادانہ آبی ٹریفک کی روانی کو ضروری سمجھتا ہے۔ڈینش وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ڈینش پارلیمنٹ آبنائے ہرمز میں کسی بھی سیکیورٹی مشن میں شمولیت پر غور کرے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ ڈینش حکومت برطانیہ کی طرف سے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے تحفظ کے مجوزہ اقدام کو مثبت نظر سے دیکھتی ہے۔اس سے قبل 23 جولائی کوجیریمی ہنٹ نے ایران سے تحویل میں لیا برطانوی بحری جہاز چھوڑنے اورعملے کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔جیریمی ہنٹ کا کہنا تھا کہ ہم ایک بار پھر ایران پر زور دیتے ہیں کہ وہ ہمارا تیل بردار بحری جہاز اور اس کا عملہ چھوڑ دے ورنہ اسے خلیج میں برطانیہ کی بھاری فوجی کمک کا سامنا کرنا پڑے گا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
آج کا اخبار
مزید پڑھیںاشتہارات
تعلیم و صحت
مزید پڑھیںحالیہ پوسٹس
وزیر اعظم عمران خان کا فیاض الحسن چوہان کو فون ،پی آئی سی واقعہ کی تفصیلات معلوم کیں
دسمبر 12, 2019افغان امن مذاکرات پر پیشرفت کو خراب کرنے والوں پر نظر رکھنا ہوگی، پاکستان
دسمبر 12, 2019زخمی وکلاء بھی ٹی وی پر دکھائیں ورنہ داخلے پر پابندی لگادیں گے، سیکرٹری ہائی کورٹ بار
دسمبر 12, 2019سپریم کورٹ کی بنی گالہ کیس میں سی ڈی اے کو ماحول کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھانے کی ہدایت
دسمبر 12, 2019وکلاء کی ہڑتال ، چار بھارتی قیدیوں کی رہائی کیلئے بھارتی ہائی کمیشن کی درخواست بغیر کارروائی کے ملتوی
دسمبر 12, 2019تحریک انصاف کی قائمہ کمیٹی برائے نظم و احتساب کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات
دسمبر 12, 2019پی ٹی آئی دھرنا ، پولیس تشدد سے ورکرز جاں بحق کیس ۔ شاہ محمود قریشی کو جواب جمع نہ کر انے پر نوٹس جاری
دسمبر 12, 2019کیپٹل ویلیو ٹیکس کی وصولی ہر کمپنی کی طرف سے جائیداد کی منتقلی پر وصول کی جائے گی، چیئر مین ایف بی آر
دسمبر 12, 2019پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں بریت کی تمام درخواستوں پر دلائل نہ ہو سکے، سماعت 16جنوری تک ملتوی
دسمبر 12, 2019