کوئٹہ ،ٹریفک حا دثہ 1بچہ جاں بحق

0

کوئٹہ( این این آئی)کوئٹہ میں ٹریفک حا دثہ 1بچہ جاں بحق تفصیلات کے مطا بق جمعہ کو کوئٹہ کے علا قے نواں کلی عبد الخا لق روڈ کے قر یب تیز رفتار گا ڑی کی ٹکر سے 13سا لہ خیال محمد جا ں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش کو تحویل لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضر وری کا روائی کے بعد لاش ورثا ء کے حوا لے کر دی مز ید کا روائی پو لیس کر رہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.