عالمی شہرت یافتہ اردو پنجابی کے شاعر پروفیسر انور مسعود کی اہلیہ پروفیسر صدیقہ انور اسلام آباد میں انتقال کر گئیں

0

اسلام آباد: عالمی شہرت یافتہ اردو پنجابی سنجیدہ و مزاح گو شاعر ادیب دانشور محقق مفکر انور مسعود کی اہلیہ پروفیسر صدیقہ انور صاحبہ اسلام آباد میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں۔ ذرائع کے مطابق انکی نماز جنازہ اسلام آباد میں ڈی ایچ اے 2 ، سیکٹر جی ، سٹریٹ نمبر 11 اے، جامع مسجد نور میں دوپہر دو بجے ادا کی گئی۔مرحومہ کی عمر 85 برس تھی۔وہ اردو ، فارسی ادب کی استاد تھیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.