آغا علی نے اپنے نکاح کی پسندیدہ تصویر شیئر کردی

0

کراچی :  اداکارہ حنا الطاف کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے نامور گلوکار و اداکار آغا علی نے اپنے نکاح کے دن کی پسندیدہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ آغا علی نے انسٹاگرام پر اپنی اہلیہ حنا الطاف کے ہمراہ اپنے نکاح کے دن کی ایک تصویر شیئر کی جس میں اداکارہ محبت بھری نگاہوں سے اپنے شوہر آغا علی کو دیکھ رہی ہیں۔انسٹاگرام پر شیئر کردہ تصویر کو آغا علی نے اپنے نکاح کے دن کی سب سے پسندیدہ تصویر قرار دیتے ہوئے کہا کہ میں جلد ہی اپنے نکاح کی دیگر تصاویر بھی یہاں شیئر کروں گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.