پاکستان میں کرونا وائرس کی تشخیص کا معاملہ،اسلام آباد ایئرپورٹ کے انٹرنیشنل ایرائیول پر جدید تھرمل سکینر نصب کردیا گیا

0

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں کرونا وائرس کی تشخیص کا معاملہ،اسلام آباد ایئرپورٹ کے انٹرنیشنل ایرائیول پر جدید تھرمل سکینر نصب کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آٹو میٹک تھرمل سکینر کرونا وائرس کی تشخیص کے لیے لگایا گیا ہے،جدید تھرمل سکینر خود کار طریقے سے بخار اور فلو کو چیک کرتا ہے ،جدید تھرمل سکینر سے کم وقت میں زیادہ مسافروں کی سکینگ کی جاسکے گی، سکینر 100فیصد درستگی کے ساتھ کرونا کے مشتبہ مریضوں کو ڈیٹیکٹ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.