این ڈی ایم اے نے تمام صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز کو این 95 ماسک فراہم کر دیئے

0

اسلام آباد (این این آئی)این ڈی ایم اے نے تمام صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز کو این 95 ماسک فراہم کر دیئے۔چین کی جیک ما فاؤنڈیشن کی طرف سے دیئے گئے این 95 ماسک میں سے دو لاکھ پی ڈی ایم اے سندھ کو دیئے گئے،پی ڈی ایم اے پنجاب کو 75ہزار این 95ماسک دیئے گئے۔پی ڈی ایم اے کے پی، بلوچستان اور دارلحکومت اسلام آباد کے لئیے پچاس پچاس ہزار ماسک دیئے گئے، ایس ڈیی ایم اے آزاد کشمیر کو پندرہ ہزار این 95 ماسک فراہم کیے گئے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.