ہرنائی 29جولائی۔ملک کی ترقی کی راہیں بلوچستان سے ہوکر گزرتی ہے ،بلوچستان میں ترقی کا نیا دور شروع ہوچکاہے ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر پی ایچ ای ،واسا حاجی نورمحمد دمڑ نے ہرنائی کے دورے کے موقع پر کیا ،دورے کے دوران انہوں نے ڈی سی آفس میں افسران کے اجلاس کی صدارت کی ،مختلف مقامات پر عوامی اجتماعات سے خطاب اور مختلف شخصیات کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اس موقع پرڈپٹی کمشنر محمد عظیم جان دمڑ،عبدالناصر ترین ،عبدالباقی ترین اور دیگر بھی موجود تھے۔صوبائی وزیر حاجی نورمحمد دمڑ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں ضلع ہرنائی کو خاطر خواہ ترقی نہیں دی گئی ،اور ضلع ہرنائی کو ہروقت پسماندہ رکھا گیا ،موجودہ دور حکومت نے ضلع ہرنائی میں ترقی کا نہ رکنے والا سلسلہ شروع کیا ہے ،ہرنائی میں ترقیاتی کام عوام کی مشاورت سے شروع کئے جارہے ہیں جس کے ثمرات عوام تک پہنچ جائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ میر ے حلقے کے تمام عوام میر ے لیے برابر ہیں کسی علاقے سے ناانصافی نہیں کریں گے ،ہم عوام کو جوابدہ ہیں اور عوام کی حقیقی نمائندگی کریں گے ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
آج کا اخبار
مزید پڑھیںاشتہارات
تعلیم و صحت
مزید پڑھیںحالیہ پوسٹس
ملک کا ہر شہری اپنے ووٹ کی طاقت سے بدعنوان عناصر کا محاسبہ کرے، صدرمملکت عارف علوی
دسمبر 9, 20194 مہینے سے کشمیری بھوکے پیاسے تڑپا تڑپا کر شہید کیے جا رہے ہیں،مشال ملک
دسمبر 9, 2019وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس (آج) طلب کرلیا، دس نکاتی ایجنڈا جاری
دسمبر 9, 2019بی آر ٹی پشاور اور مالم جبہ ریفرنسز تیار ہیں، حکم امتناع کے باعث کارروائی نہیں کرسکتے،چیئرمین نیب
دسمبر 9, 2019پاک بحریہ نے ہنگور ڈے کے موقع پر خصوصی پرومو جاری کردیا
دسمبر 9, 2019پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز ،16 دسمبر تک میڑو بس سروس کا شیڈول تبدیل ۔
دسمبر 9, 2019جنوبی ایشیا سے غربت کے خاتمے اور مسائل کے پر امن حل کیلئے مشترکہ کاوشوں کو بروئے کار لایا جائیگا ،سیکرٹری خارجہ
دسمبر 9, 2019آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان نے سری لنکا کرکٹ ٹیم کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
دسمبر 9, 2019عمران خان کو مائنس کرنے کا خواب دیکھنے والے خود مائنس ہو رہے ہیں، وزیر اطلاعات فردو س عاشق اعوان
دسمبر 9, 2019