چمن ۔رکن صوبائی اسمبلی و چیرمین قائمہ کمیٹی برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اصغر خان اچکزئی کا گزشتہ روز چمن میں حاجی نور شاہ خان اچکزئی محلہ کادورہ کیا

0

چمن ۔رکن صوبائی اسمبلی و چیرمین قائمہ کمیٹی برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اصغر خان اچکزئی کا گزشتہ روز چمن میں حاجی نور شاہ خان اچکزئی محلہ کادورہ کیا دورے کے دوران زیر تعمیر مسجد کا معائنہ کیا اور زیر تعمیرمسجد کو اپنی فنڈز سے واٹر سپلائی اسکیم بمعہ سولر اور او ایچ ایس آر ٹینک بھی فراہم کی گئی ہے۔اس موقع پر علاقے کےلوگوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم عوام کی خدمت کو اپنا نصب العین سمجتے ہیں اور ان کےاعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچائے گے۔ انہوں نے کہا کہ چمن سمیت ضلع قلعہ عبداللہ کے عوام کو زندگی بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے ہر ممکن کریں گے اور ضلع کے عوام کو درپیش مسائل حل کرنا ہمارے اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
اس موقع پر حاجی نور شاہ خان اور علاقہ کے مکینوں نے ایم پی اے اصغرخان اچکزئی کا شکریہ ادا کیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.