سیکریٹری مواصلات و تعمیرات نورالامین مینگل نے ناقص کار کردگی پر محکمہ مواصلات پشین کے ایس ڈی او اور سب انجینئیر روڈ کو فوری طور پر معطل کر دیا ہے

0

سیکریٹری مواصلات و تعمیرات نورالامین مینگل نے ناقص کار کردگی پر محکمہ مواصلات پشین کے ایس ڈی او اور سب انجینئیر روڈ کو فوری طور پر معطل کر دیا ہے ہفتہ کے روز پشین برشور اور توبہ کاکڑی کے ترقیاتی منصوبوں کے معائینہ کے دوران انہوں نے منصوبوں کی مانیٹرنگ نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کر تے ہوئے زمہ دار افسروں کے خلاف کارواءکے علاوہ منصوبے کے کنٹریکٹر کو کام کا معیار بہتر نہ بنانے کی صورت میں بلیک لسٹ کرنے کی وارننگ جاری کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.