اسلام آباد (زیبائے پاکستان آن لائن) اداکارہ کبری خان نے کہا کہ وہ آرٹ کی ٹیچر بننا چاہتی تھیں۔ کبریٰ خان نے انٹرویو کے دوران کہا کہ ان کو آرٹ ٹیچر بننے کا بہت شوق تھا اور اگر وہ ٹیچر ہوتی تو آرٹ کی بہترین ٹیچر کہلاتیں۔انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ کوکنگ اور بیکینگ بھی کرتی ہیں اور اکثراپنے لئے کھانا خود بناتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ فلم ’’جوانی پھر نہیں آنی‘‘ میں کام کرنا ان کے کریئر کا بہترین موقع تھا جس پر انہیں آج بھی فخر محسوس ہوتا ہے۔ کبریٰ خان فلم ’’سپر سٹار‘‘ میں مختصر کردار ادا کررہی ہیں۔ فلم عیدالاضحیٰ کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
آج کا اخبار
مزید پڑھیںاشتہارات
تعلیم و صحت
مزید پڑھیںحالیہ پوسٹس
ملک کا ہر شہری اپنے ووٹ کی طاقت سے بدعنوان عناصر کا محاسبہ کرے، صدرمملکت عارف علوی
دسمبر 9, 20194 مہینے سے کشمیری بھوکے پیاسے تڑپا تڑپا کر شہید کیے جا رہے ہیں،مشال ملک
دسمبر 9, 2019وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس (آج) طلب کرلیا، دس نکاتی ایجنڈا جاری
دسمبر 9, 2019بی آر ٹی پشاور اور مالم جبہ ریفرنسز تیار ہیں، حکم امتناع کے باعث کارروائی نہیں کرسکتے،چیئرمین نیب
دسمبر 9, 2019پاک بحریہ نے ہنگور ڈے کے موقع پر خصوصی پرومو جاری کردیا
دسمبر 9, 2019پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز ،16 دسمبر تک میڑو بس سروس کا شیڈول تبدیل ۔
دسمبر 9, 2019جنوبی ایشیا سے غربت کے خاتمے اور مسائل کے پر امن حل کیلئے مشترکہ کاوشوں کو بروئے کار لایا جائیگا ،سیکرٹری خارجہ
دسمبر 9, 2019آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان نے سری لنکا کرکٹ ٹیم کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
دسمبر 9, 2019عمران خان کو مائنس کرنے کا خواب دیکھنے والے خود مائنس ہو رہے ہیں، وزیر اطلاعات فردو س عاشق اعوان
دسمبر 9, 2019