کچھ حاصل کرنے کیلئے خود آگے بڑھو، عائزہ خان

کچھ حاصل کرنے کیلئے خود آگے بڑھو، عائزہ خان

اسلام آباد (زیبائے پاکستان آن لائن) پاکستانی ا داکارہ عائزہ خان نے کہا ہے کہ کچھ حاصل کرنے کیلئے خود آگے بڑھو۔انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کچھ کر دکھانے کا جذبہ ہے تو خود آگے بڑھو کیونکہ کوئی دوسرا تمہارے لئے کچھ نہیں کرے گا۔ عائزہ کا ان دنوں ڈرامہ سیریل’’میرے پاس تم ہو ‘‘ آن ایئر ہے اور’’بھیگی پلکیں‘‘ پر کام جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں