وزیراعظم عمران خان کل بروز جمعرات ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے

وزیراعظم عمران خان کل بروز جمعرات ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے

لاہور (زیبائے پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان کل بروز جمعرات ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے، عمران خان لاہور میں قیام کے دوران پنجاب کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرنے کے ساتھ ساتھ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ون آن ون ملاقات کریں گے جبکہ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب صوبائی حکومت کی کارکردگی کے بارے میں بریفنگ دیں گے اور اجلاس میں شامل صوبائی وزراء اور مشیران اپنی اپنی کارکردگی کی رپورٹس پیش کریں گے۔(اے ملک)

اپنا تبصرہ بھیجیں