کورونا کو شکست دینے کیلئے” احتیاط علاج سے بہتر” کا اصول اپنانا ہو گا، شبلی فراز

0

اسلام ا ٓباد :  وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کو شکست دینے کیلئے “احتیاط علاج سے بہتر ہے” کے اصول کو اپنانا ہو گا۔سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ہمیں ثابت کرنا ہے کہ ہم ایک ذمہ دار قوم ہیں، ہجوم نہیں۔ ایمان، اتحاد، نظم و ضبط کے سنہری اصولوں پر عمل پیرا ہونا ہو گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.