اْشنا شاہ نے کراچی میں نکاسی آب کے ناقص انتظامات پر آواز اٹھا دی

اْشنا شاہ نے کراچی میں نکاسی آب کے ناقص انتظامات پر آواز اٹھا دی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان آن لائن)پاکستانی اداکارہ اْشنا شاہ نے کراچی کے نکاسی آب کے ناقص انتظامات پر آواز اٹھا دی ہے۔اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ کراچی میں بارش کے پانی کی نکاسی کے بہتر انتظامات نہ ہونے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ انہوں نے اس حوالے سے انتظامیہ سے اصلاح احوال کی اپیل کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں